ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی (کل)سے قائمقام سپیکر کے فرائض سرانجام دیں گے

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کل ہفتہ سے قائمقام سپیکر کے فرائض سرانجام دیں گے ، وہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے دورہ افغانستان کے دوران یہ فرائض سر انجام دیں گے۔

Leave a Reply