سپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں 17رکنی پارلیمانی وفد دورہ افغانستان کی تکمیل پر وطن واپس پہنچ گیا

اسلام آباد ۔ یکم مئی(اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں 17رکنی پارلیمانی وفد افغانستان کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے پیر کو وطن واپس پہنچ گیا۔ وفد پاکستان اور افغانستان کے درمیان ن تعلقات اور روابط کو مزید بہتر بنانے کے لئے تین روزہ سرکاری دورے جمعہ کو افغانستان روانہ ہوا تھا ۔وفد نے افغانستان میں قیام کے دوران افغان حکومت اور پارلیمنٹیرین کے …

اسلام آباد ۔ یکم مئی(اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں 17رکنی پارلیمانی وفد افغانستان کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے پیر کو وطن واپس پہنچ گیا۔ وفد پاکستان اور افغانستان کے درمیان ن تعلقات اور روابط کو مزید بہتر بنانے کے لئے تین روزہ سرکاری دورے جمعہ کو افغانستان روانہ ہوا تھا ۔وفد نے افغانستان میں قیام کے دوران افغان حکومت اور پارلیمنٹیرین کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔ ۔ 17رکنی پارلیمانی وفد کی قیادت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی۔

Leave a Reply