پشاور۔یکم مئی (اے پی پی) مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوااورفاٹاکے رہنماﺅںاورکارکنوںنے قراردادپاس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام پربحیثیت صوبائی صدر اورڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی وجنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا مرتضیٰ جاویدعباسی پربحیثیت صوبائی جنرل سیکرٹری مکمل اعتمادکااظہارکیا۔قراردادپاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنمااختیارولی نے پیش کی جس پرتمام شرکاءنے ہاتھ اٹھاکراعتمادکااظہارکیاجبکہ دوسری قراردادکے ذریعے سابق صوبائی صدرپاکستان مسلم لیگ(ن) پیرصابرشاہ،سابق جنرل سیکرٹری رحمت سلام خٹک اورانکی کابینہ کوخراج تحسین پیش …
پارٹی میں تمام عہدے میرٹ کی بنیادپردیئے جائیں گے،انجینئرامیرمقام

مزید خبریں
پشاور۔یکم مئی (اے پی پی) مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوااورفاٹاکے رہنماﺅںاورکارکنوںنے قراردادپاس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام پربحیثیت صوبائی صدر اورڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی وجنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا مرتضیٰ جاویدعباسی پربحیثیت صوبائی جنرل سیکرٹری مکمل اعتمادکااظہارکیا۔قراردادپاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنمااختیارولی نے پیش کی جس پرتمام شرکاءنے ہاتھ اٹھاکراعتمادکااظہارکیاجبکہ دوسری قراردادکے ذریعے سابق صوبائی صدرپاکستان مسلم لیگ(ن) پیرصابرشاہ،سابق جنرل سیکرٹری رحمت سلام خٹک اورانکی کابینہ کوخراج تحسین پیش کی گئی۔قراردادپشاورمیں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ایک پروقارتقریب میںپیش کی گئی۔تقریب کی صدارت پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی سینئرنائب صدر سرانجام خان نے کی۔تقریب میںپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختوںخوا کے تمام پارلیمنٹرین سمیت مسلم لیگی لیڈرشپ نے شرکت کی۔شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاکہ پارٹی کونچلے سطح سے منظم ومستحکم کرنا میرااورمیری ٹیم کانصب العین ہے اورجس کی تکمیل کیلئے تمام لیڈرشپ اورکارکنوںمشاورت اورمعاونت درکارہوگی ۔








