امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمدچوہدری کی امریکی کانگریس ک کی ہاﺅس کمیٹی برائے امور خارجہ کے رکن ٹیڈ لیو سے ملاقات

اسلام آباد ۔ یکم مئی(اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمدچوہدری نے امریکی کانگریس کے رکن اور ہاﺅس کمیٹی برائے امور خارجہ کے رکن ٹیڈ لیو نے ملاقات کی ۔واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں اعزاز چوہدری نے کہاکہ پاکستان میں امن وامان کی بہتر صورتحال اور معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے اور پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش ملک بن گیا ہے۔ملاقات کے دوران دوطرفہ …

اسلام آباد ۔ یکم مئی(اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمدچوہدری نے امریکی کانگریس کے رکن اور ہاﺅس کمیٹی برائے امور خارجہ کے رکن ٹیڈ لیو نے ملاقات کی ۔واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں اعزاز چوہدری نے کہاکہ پاکستان میں امن وامان کی بہتر صورتحال اور معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے اور پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش ملک بن گیا ہے۔ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ اعزاز چودھری نے کانگریس کے ارکان کو بتایا کہ حکومت نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے ہیں۔

Leave a Reply