امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمدچوہدری سے لاس اینجلس میں مقیم پاکستانی نژاد خواتین کاروباری شخصیات اور پروفیشنلز کی ملاقات

اسلام آباد ۔ یکم مئی(اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمدچوہدری سے لاس اینجلس میں مقیم پاکستانی نژاد خواتین کاروباری شخصیات اور پروفیشنلز نے ملاقات کی ۔واشنگٹن میں ہونی والی ملاقات کے دوران اعزازاحمد چوہدری نے کمیونٹی اور انسانی حقوق کے کاموں میں پاکستانی امریکن وویمن کے کردار کو سراہا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں خواتین مختلف شعبوں کی بہتری اور ترقی کے لئے بھر پور …

اسلام آباد ۔ یکم مئی(اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمدچوہدری سے لاس اینجلس میں مقیم پاکستانی نژاد خواتین کاروباری شخصیات اور پروفیشنلز نے ملاقات کی ۔واشنگٹن میں ہونی والی ملاقات کے دوران اعزازاحمد چوہدری نے کمیونٹی اور انسانی حقوق کے کاموں میں پاکستانی امریکن وویمن کے کردار کو سراہا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں خواتین مختلف شعبوں کی بہتری اور ترقی کے لئے بھر پور کردار اد کر رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ہدف ہے کہ 2025تک 45فیصد خواتین کو ملکی معیشت میں شامل کیا جائے ۔

Leave a Reply