اسرائیل کا شام کے صوبہ حمص میں فضائی حملہ، پل اور سرحدی گزرگاہے نشانے کی زد میں

دمشق۔26نومبر (اے پی پی):اسرائیل نے شام کے صوبہ حمص میں فضائی حملے میں متعدد پلوں اور شام۔لبنان کی سرحدی گزرگاہ کو نشانہ بنایا۔ شنہوا نے شام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملے میں گزشتہ روز دف، جوبانیہ اور حوز پلوں کے ساتھ ساتھ شام۔ لبنان کی سرحد پر جوسیہ کراسنگ کو بھی نشانہ بنایا گیا تاہم جانی یا مالی نقصان بارے تفصیلات فوری …

دمشق۔26نومبر (اے پی پی):اسرائیل نے شام کے صوبہ حمص میں فضائی حملے میں متعدد پلوں اور شام۔لبنان کی سرحدی گزرگاہ کو نشانہ بنایا۔ شنہوا نے شام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملے میں گزشتہ روز دف، جوبانیہ اور حوز پلوں کے ساتھ ساتھ شام۔

لبنان کی سرحد پر جوسیہ کراسنگ کو بھی نشانہ بنایا گیا تاہم جانی یا مالی نقصان بارے تفصیلات فوری طور پر اطلاعات موصول نہیں ہوئیں اور شامی حکام کی جانب سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔