ریاض۔1دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب سے لبنان کی مدد کے لیے 26 واں طیارہ بیروت پہنچ گیاسبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بیروت کے رفیق الحریری ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہونے والا 26ویں طیارے میں غذائی اشیا کے علاوہ، طبی سامان، کمبل، خیمے اور سلیپنگ پیگز ہیں۔واضح رہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان …
سعودی عرب سے لبنان کی مدد کے لیے 26 واں طیارہ بیروت پہنچ گیا

مزید خبریں
ریاض۔1دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب سے لبنان کی مدد کے لیے 26 واں طیارہ بیروت پہنچ گیاسبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بیروت کے رفیق الحریری ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہونے والا 26ویں طیارے میں غذائی اشیا کے علاوہ، طبی سامان، کمبل، خیمے اور سلیپنگ پیگز ہیں۔واضح رہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پرلبنانی عوام کی مدد کے لیے فضائی پل قائم کیا گیا ہے۔








