ٹوکیو۔2دسمبر (اے پی پی):جاپان کے صوبے می میں کار اور ٹرک میں تصادم سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ شنہوا کے مطابق مقامی پولیس کے مطابق حادثہ ماتسوساکا شہر کے پہاڑی علاقے میں سنگل لین والی سڑک پر پیش آیا، جہاں دونوں گاڑیا ں موڑ پر آپس میں ٹکرا گئیں جس سے کار ڈرائیور اور اس کی اہلیہ ہلاک جبکہ ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا ۔ امدادی …
جاپان ، کار اور ٹرک میں تصادم ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

مزید خبریں
ٹوکیو۔2دسمبر (اے پی پی):جاپان کے صوبے می میں کار اور ٹرک میں تصادم سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ شنہوا کے مطابق مقامی پولیس کے مطابق حادثہ ماتسوساکا شہر کے پہاڑی علاقے میں سنگل لین والی سڑک پر پیش آیا، جہاں دونوں گاڑیا ں موڑ پر آپس میں ٹکرا گئیں جس سے کار ڈرائیور اور اس کی اہلیہ ہلاک جبکہ ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا ۔
امدادی ٹیموں نے نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ پولیس نے حادثہ کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔








