امریکا ، ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، 9زخمی

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 9افراد زخمی ہوگئے ۔ شنہوا کے مطابق بالٹی مور کاؤنٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کہاکہ امریکی ریاست میری لینڈ کی بالٹی مور کاؤنٹی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 9زخمی ہو گئے۔ انہوں نے مزید کہاکہ واقعے کی تحقیقات ہو رہی ہیں اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 9افراد زخمی ہوگئے ۔

شنہوا کے مطابق بالٹی مور کاؤنٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کہاکہ امریکی ریاست میری لینڈ کی بالٹی مور کاؤنٹی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 9زخمی ہو گئے۔

انہوں نے مزید کہاکہ واقعے کی تحقیقات ہو رہی ہیں اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔