کوالالم پور ۔ 10 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کیلئے سودے 1.2 فیصد بڑھ کر 2627 رنگٹ (604.60 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔مارکیٹ میں 25 ٹن وزن کی حامل کل 42069 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں