اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین و وزیر مملکت ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے سے اوبر ٹیکنالوجیز کے وفد نے کمپنی کے سینئر نائب صدر پائردیمتری گورکوٹی کی قیادت میں ملاقات کی ہے۔ یہاں سرمایہ کاری بورڈ میں ہونے والی ملاقات کے دوران بورڈ کے چیئرمین نے وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری دستیاب مختلف مواقع اور سرمایہ کاری کی پر کشش پالیسی کے …
چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سے اوبر ٹیکنالوجیز کے وفد کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین و وزیر مملکت ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے سے اوبر ٹیکنالوجیز کے وفد نے کمپنی کے سینئر نائب صدر پائردیمتری گورکوٹی کی قیادت میں ملاقات کی ہے۔ یہاں سرمایہ کاری بورڈ میں ہونے والی ملاقات کے دوران بورڈ کے چیئرمین نے وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری دستیاب مختلف مواقع اور سرمایہ کاری کی پر کشش پالیسی کے حوالے سے بتایا۔








