اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):دالوں کی قومی درآمدات میں نومبر 2024 کے دوران29.61 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 30.2 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ نومبر 2023میں دالوں کی ملکی درآمدات کا حجم 23.3 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح نومبر 2023کےمقابلہ میں نومبر 2024 کے دوران دالوں کی قومی درآمدات میں 6.9 ارب روپے …
دالوں کی قومی درآمدات میں نومبر 2024 کے دوران29.61 فیصد اضافہ ہوا ،پی بی ایس
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):دالوں کی قومی درآمدات میں نومبر 2024 کے دوران29.61 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 30.2 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ نومبر 2023میں دالوں کی ملکی درآمدات کا حجم 23.3 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح نومبر 2023کےمقابلہ میں نومبر 2024 کے دوران دالوں کی قومی درآمدات میں 6.9 ارب روپے یعنی 29.61 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔









