لندن۔ 13 مئی (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث اس کی طلب میں اضافہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1227.21 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1227.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد اضافے کے بعد 1227.33 …
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن۔ 13 مئی (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث اس کی طلب میں اضافہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1227.21 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1227.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد اضافے کے بعد 1227.33 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد بڑھنے کے بعد 1227.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔








