بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، فارچیون باریشال نے چٹاگانگ کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

چٹاگانگ۔19جنوری (اے پی پی):بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں فارچیون باریشال نے چٹاگانگ کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ لیگ کے 25 ویں میچ میں چٹاگانگ کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے ، محمد متھن 35 رنز بنا کر نمایاں رہے ، فہیم اشرف اور رپن موندل نے تین ، تین وکٹیں حاصل کیں ، جواب میں …

چٹاگانگ۔19جنوری (اے پی پی):بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں فارچیون باریشال نے چٹاگانگ کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ لیگ کے 25 ویں میچ میں چٹاگانگ کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے ، محمد متھن 35 رنز بنا کر نمایاں رہے ، فہیم اشرف اور رپن موندل نے تین ، تین وکٹیں حاصل کیں ،

جواب میں فارچیون باریشال نے مطلوبہ ہدف 16.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، ڈیوڈ میلان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست 56 رنز بنائے ، انہیں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا ۔

مزید خبریں