نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ،براہ راست رابطوں بارے ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہیں ، امریکا

ماسکو ۔21جنوری (اے پی پی):روس نے کہا ہے کہ وہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے،براہ راست رابطوں بارے ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔تاس نے یہ بات روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بیان میں کہی۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ تا س …

ماسکو ۔21جنوری (اے پی پی):روس نے کہا ہے کہ وہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے،براہ راست رابطوں بارے ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔تاس نے یہ بات روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بیان میں کہی۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

تا س کے مطابق انہوں نے کہاکہ ہم روس کے ساتھ براہ راست رابطوں کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ روسی صدر نے کہا کہ وہ تیسری عالمی جنگ سے اجتناب کی ضرورت بارے امریکی صدر کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں۔