- Advertisement -
بیجنگ۔24جنوری (اے پی پی):چین کے روایتی تہوار اسپرنگ فیسٹیول اور نئے سال کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ نے سخت سردیوں میں صوبہ لیاؤننگ کا دورہ کیا جہاں انہوں کارکنوں اور عام شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔جمعہ کو چینی میڈ یا نے بتا یا کہ انہوں نے ملک بھر کی تمام قومیتوں کے افراد، ہانگ کانگ ، مکاؤ اور تائیوان کے ہم وطنوں نیز سمندر پار چینیوں کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=551027
- Advertisement -