آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار ہنس زیمر کا سعودی قومی ترانے کی موسیقی از سرنو مرتب کرنے کےاعلان

ریاض۔25جنوری (اے پی پی):سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار ’ہنس زیمر‘ کے تعاون سے مملکت کے قومی ترانے کی موسیقی کو از سرنو مرتب کرنے کےاعلان کیا ہے۔ عکاظ کے مطابق آل الیشخ نے اپنے ایکس اکاونٹ پرلکھا ہے کہ انہوں نے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار ہنس زیمرسے ملاقات کے دوران مستقبل کے متعدد منصوبوں کے بارے میں بات کی جن میں …

ریاض۔25جنوری (اے پی پی):سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار ’ہنس زیمر‘ کے تعاون سے مملکت کے قومی ترانے کی موسیقی کو از سرنو مرتب کرنے کےاعلان کیا ہے۔

عکاظ کے مطابق آل الیشخ نے اپنے ایکس اکاونٹ پرلکھا ہے کہ انہوں نے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار ہنس زیمرسے ملاقات کے دوران مستقبل کے متعدد منصوبوں کے بارے میں بات کی جن میں سعودی قومی ترانے کی موسیقی کو مختلف آلات کے ساتھ ازسرنو ترتیب دینا شامل ہے۔