چینی عوام نے کوششوں کے ذریعے شاندار  کامیابیاں حاصل کی ہیں، سری لنکن صدر

بیجنگ۔25جنوری (اے پی پی):سری لنکا کے صدر  انورا کمارا ڈیسنائیکے نے   چینی عوام نے کوششوں کے ذریعے    شاندار  کامیابیاں حاصل کی ہیں۔چائنا میڈیا گروپ  کو  خصوصی انٹرویو   میں سری لنکا کے صدر نے کہا کہ   میں سائنس و ٹیکنالوجی، معاشرے  میں بہتری اور معیشت جیسے کئی شعبوں میں چین کی تیز رفتار ترقی کو خلوص دل سے سراہتے ہیں۔ سری لنکن صدر کا ماننا   تھا …

بیجنگ۔25جنوری (اے پی پی):سری لنکا کے صدر  انورا کمارا ڈیسنائیکے نے   چینی عوام نے کوششوں کے ذریعے    شاندار  کامیابیاں حاصل کی ہیں۔چائنا میڈیا گروپ  کو  خصوصی انٹرویو   میں سری لنکا کے صدر نے کہا کہ   میں سائنس و ٹیکنالوجی، معاشرے  میں بہتری اور معیشت جیسے کئی شعبوں میں چین کی تیز رفتار ترقی کو خلوص دل سے سراہتے ہیں۔

سری لنکن صدر کا ماننا   تھا کہ چینی عوام نے  انتھک کوششوں کے ذریعے    بہت شاندار  کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سری لنکا کی ترقی میں مدد کے لیے مستقبل میں  چین کے ساتھ مزید عملی تعاون کے خواہاں ہیں۔