نو ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمومیں 5.06 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17 ءمیں پہلے نو ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں ( ایل ایس ایم)ٰ کے شعبہ کی شرح نمو 5.06 فیصد تک بڑھ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران شعبہ کی شرح نمو 4.75 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مارچ 2017ءکے دوران شعبہ کی شرح ترقی میں …

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17 ءمیں پہلے نو ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں ( ایل ایس ایم)ٰ کے شعبہ کی شرح نمو 5.06 فیصد تک بڑھ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران شعبہ کی شرح نمو 4.75 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مارچ 2017ءکے دوران شعبہ کی شرح ترقی میں 10.46 فیصد کانمایاں اضافہ ہواہے جبکہ مارچ 2016ءمیں شرح نمو 7.46 فیصد رہی تھی اور ضروری 2017ءکے مقابلہ میں مارچ 2017ءکے دوران شعبہ کی شرح ترقی میں9.11 فیصد کا اضافہ ہواہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply