امریکی مارکیٹ میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی ،سویا بین میں اضافہ

شکاگو ۔ 16 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں گندم کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی عالمی پیداوار میں اضافہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر جولائی کیلئے گندم کے سودے 9 سینٹ کم ہوکر4.24 سینٹ فی بشل طے پائے۔بورڈ میں جولائی کیلئے مکئی کے سودے 2.25 سینٹ کم ہوکر 3.69 ڈالر فی بشل طے پائے۔تاہم سویا بین کے اسی …

شکاگو ۔ 16 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں گندم کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی عالمی پیداوار میں اضافہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر جولائی کیلئے گندم کے سودے 9 سینٹ کم ہوکر4.24 سینٹ فی بشل طے پائے۔بورڈ میں جولائی کیلئے مکئی کے سودے 2.25 سینٹ کم ہوکر 3.69 ڈالر فی بشل طے پائے۔تاہم سویا بین کے اسی ماہ کیلئے سودے 3.5 سینٹ اضافے کے ساتھ 9.66 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply