کابل۔27جنوری (اے پی پی):افغانستان کے صوبہ پکتیا کے ضلع زازئی آریوب میں گزشتہ جنگوں کے دوران بچ جانے والاد ھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ شنہوا نے صوبائی پولیس کے ترجمان منیب زدران پیر کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب بچوں کو کھلونے جیسی چیز ملی اور وہ اس سے کھیلنے لگے اور اس …
افغانستان ،د ھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بچہ جاں بحق، 5 زخمی

مزید خبریں
کابل۔27جنوری (اے پی پی):افغانستان کے صوبہ پکتیا کے ضلع زازئی آریوب میں گزشتہ جنگوں کے دوران بچ جانے والاد ھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
شنہوا نے صوبائی پولیس کے ترجمان منیب زدران پیر کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب بچوں کو کھلونے جیسی چیز ملی اور وہ اس سے کھیلنے لگے اور اس دوران ڈیوائس پھٹنے سے ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے،زخمیوں میں سے 3کی حالت تشویشناک ہے۔







