اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پرمندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس کم ہوکر ایک لاکھ12ہزار779پوائنٹس پر آ گیا۔ منگل کو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 740پوائنٹس کم ہوکرایک لاکھ 12 ہزار779پوائنٹس پر آگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پرمندی

مزید خبریں