لندن ۔ 17 مئی (اے پی پی) یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مندی سے ہوا جس کی وجہ امریکا میں غیر یقینی سیاسی صورتحال ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.3 فیصد گرکر 7499.84 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس انڈیکس 0.8 فیصد کمی کے بعد 12700.12 پوائنٹ اور پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.6 فیصد کمی کے بعد 5375.4 پوائنٹ رہا۔
یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مندی سے ہوا

مزید خبریں