دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے ،روسی صدر

ماسکو ۔ 18 مئی (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیاہے ۔روسی میڈیا کے مطابق روس اور عالم اسلام کے موضوع پر ہونے والے دو اجلاسوں کے نام اپنے پیغامات میں انہوں نے یقین دلایا ہے کہ علاقے کے بحرانوں کے پرامن حل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں …

ماسکو ۔ 18 مئی (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیاہے ۔روسی میڈیا کے مطابق روس اور عالم اسلام کے موضوع پر ہونے والے دو اجلاسوں کے نام اپنے پیغامات میں انہوں نے یقین دلایا ہے کہ علاقے کے بحرانوں کے پرامن حل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ کوششیں موثر کردار ادا کر سکتی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply