کوالالمپور ۔ 18 مئی (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔گذشتہ روز برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں پام آئل کی اگست میں سپلائی 2643 رنگیٹ (611.66 ڈالر)فی ٹن میں طے پائی۔ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن کی 52,291 لاٹس کا کاروبار ہوا۔پام آئل کے نرخوں پرسویا آئل کی طلب و رسد کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا

مزید خبریں