جدہ۔31جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 335.37 ریال،22 قیراط ایک گرام 307.42 ریال ، 21 قیراط ایک گرام 293.44 ریال، 18 قیراط ایک گرام 251.52 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
جدہ۔31جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 335.37 ریال،22 قیراط ایک گرام 307.42 ریال ، 21 قیراط ایک گرام 293.44 ریال، 18 قیراط ایک گرام 251.52 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 195.63 ریال رہے ۔









