سینیگال میں سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک

ڈکار ۔31جنوری (اے پی پی):سینیگال میں سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ سینیگال کے کاولاک کے نیرو ڈو رپ ڈیپارٹمنٹ میں ایک بس اور پرائیویٹ کار کے درمیان تصادم میں 7 افراد ہلاک اور4 زخمی ہو گئے۔ مقامی فائر اینڈ ریسکیو اہلکار مامادو یاگا مانے نے بتایا کہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ سات مسافر موقع پر ہی …

ڈکار ۔31جنوری (اے پی پی):سینیگال میں سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ سینیگال کے کاولاک کے نیرو ڈو رپ ڈیپارٹمنٹ میں ایک بس اور پرائیویٹ کار کے درمیان تصادم میں 7 افراد ہلاک اور4 زخمی ہو گئے۔

مقامی فائر اینڈ ریسکیو اہلکار مامادو یاگا مانے نے بتایا کہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ سات مسافر موقع پر ہی ہلاک ہو گئےجبکہ 4 زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے

مزید خبریں