انقرہ۔ 18 مئی (اے پی پی)صدر رجب طیب اردوان نے دورہ امریکا کے دوران 40 کے قریب امریکی تاجروں سے ملاقات کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر اردوان نے امریکی کمپنیوں کے سربراہان سے کہا کہ وہ ترکی کے سازگار اقتصادی ماحول اور مراعات سے فائدہ اٹھائیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی امریکا میں منعقدہ دو اجلاسوں میں صدر اردوان نے عالمی سرمایہ داروں سے ملاقات کی …
ترک صدر کی امریکی تاجروں سے ملاقات،ترکی میں سرمایہ کاری کی دعوت

مزید خبریں
انقرہ۔ 18 مئی (اے پی پی)صدر رجب طیب اردوان نے دورہ امریکا کے دوران 40 کے قریب امریکی تاجروں سے ملاقات کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر اردوان نے امریکی کمپنیوں کے سربراہان سے کہا کہ وہ ترکی کے سازگار اقتصادی ماحول اور مراعات سے فائدہ اٹھائیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی امریکا میں منعقدہ دو اجلاسوں میں صدر اردوان نے عالمی سرمایہ داروں سے ملاقات کی تھی۔








