ریاض۔1فروری (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو نئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوراان دوطرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان سٹریٹجک پارٹنر شپ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی حالیہ صورتحال پر بھی بات چیت کی ہے۔
سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ کا ٹیلی ونک رابطہ

مزید خبریں
ریاض۔1فروری (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو نئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوراان دوطرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان سٹریٹجک پارٹنر شپ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی حالیہ صورتحال پر بھی بات چیت کی ہے۔








