برسلز ۔ 18 مئی (اے پی پی)امریکا اور نیٹو کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں کا اہم اجلاس رواں ہفتے منعقد ہورہا ہے جس میں افغانستان کے بحران سے متعلق امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفرڈ جونئیر پہلے سے ہی برسلزپہنچ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں افغانستان میں جاری بحران کے حوالے سے صورتحال کا تفصیل سے جائزہلیا …
امریکا اور نیٹو کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں کا اہم اجلاس رواں ہفتے منعقد ہوگا

مزید خبریں
برسلز ۔ 18 مئی (اے پی پی)امریکا اور نیٹو کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں کا اہم اجلاس رواں ہفتے منعقد ہورہا ہے جس میں افغانستان کے بحران سے متعلق امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفرڈ جونئیر پہلے سے ہی برسلزپہنچ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں افغانستان میں جاری بحران کے حوالے سے صورتحال کا تفصیل سے جائزہلیا جائیگا۔








