جشن بہار 2025 کے دوران چین میں فلموں کے باکس آفس کا نیا ریکارڈ

بیجنگ۔2فروری (اے پی پی):چین میں 2025 جشن بہار (28 جنوری سے 4 فروری)کے دوران فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (پری سیل سمیت) 6.5 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی ہے، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق 2025 میں چین کی فلم مارکیٹ کی مجموعی باکس آفس آمدنی شمالی امریکا کے باکس آفس سے بھی بڑھ چکی ہے جو دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔

بیجنگ۔2فروری (اے پی پی):چین میں 2025 جشن بہار (28 جنوری سے 4 فروری)کے دوران فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (پری سیل سمیت) 6.5 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی ہے، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق 2025 میں چین کی فلم مارکیٹ کی مجموعی باکس آفس آمدنی شمالی امریکا کے باکس آفس سے بھی بڑھ چکی ہے جو دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔