امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات کے لیے خصوصی پراسیکیوٹر کی تعیناتی سے ملک تقسیم ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 19 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ’ایف بی آئی‘ ان کے خلاف اور دیگر کیسوں کی آزادانہ تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے اور وہ تحقیقات میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق مشیر ’مائیکل ولین‘ کے حوالے سے ’ایف …

واشنگٹن ۔ 19 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ’ایف بی آئی‘ ان کے خلاف اور دیگر کیسوں کی آزادانہ تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے اور وہ تحقیقات میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق مشیر ’مائیکل ولین‘ کے حوالے سے ’ایف بی آئی‘ حکام آزادنہ طریقے سے کام کررہے ہیں۔صدر ٹرمپ نے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی کو اپنے دفتر طلب کرنے اور مائیکل ولین کے بارے میں جاری تحقیقات پر اثر انداز ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply