پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان

اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 11ہزار 382پوائنٹس پر آ گیا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 553 پوائنٹ کمی کے بعد ایک لاکھ 11ہزار 382پوائنٹس ہوگیا۔

اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 11ہزار 382پوائنٹس پر آ گیا۔

جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 553 پوائنٹ کمی کے بعد ایک لاکھ 11ہزار 382پوائنٹس ہوگیا۔

مزید خبریں