بھارت نے نہتے کشمیریوں کے خلاف بدترین مظالم کا سلسلہ شروع کر رکھاہے، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 20 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نے جموں کشمیر کو عملاً میدانِ جنگ میں تبدیل کرکے نہتے کشمیریوں کے خلاف بدترین مظالم کا سلسلہ شروع کر رکھاہے ۔ انہوںنے کہا کہ جبر و استبداد پر مبنی پالیسی کے انتہائی سنگین نتائج نکلیں گے۔ ہفتہ کوکشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے …

سرینگر ۔ 20 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نے جموں کشمیر کو عملاً میدانِ جنگ میں تبدیل کرکے نہتے کشمیریوں کے خلاف بدترین مظالم کا سلسلہ شروع کر رکھاہے ۔ انہوںنے کہا کہ جبر و استبداد پر مبنی پالیسی کے انتہائی سنگین نتائج نکلیں گے۔ ہفتہ کوکشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی وزیر ارون جیٹلی کے سرینگر میں دئے گئے بیان پر ردّعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حریت قیادت نے مذاکرات کے لیے کوئی درخواست نہیں کی ہے لہذا جیٹلی کا یہ بیان کہ حریت والوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو گی ، ب

Leave a Reply