سعودی وزیر خارجہ کی یوکرینی ہم منصب سے یوکرینی بحران کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال

ریاض ۔10فروری (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنےیوکرینی ہم منصب اینڈری سیفا سے فون پر تبادلہ خیال کیا۔العربیہ کے مطابق بات چیت میں دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، یوکرین ۔ روس بحران میں پیشرفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں