سری لنکا میں سڑک حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 25 زخمی

کولمبو ۔10فروری (اے پی پی):سری لنکا میں سڑک حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ شنہوا کے مطابق سری لنکا کے شہرتھورایا میں دو مسافر بسوں کے آپس میں ٹکرانے سے چار افراد ہلاک اور تقریباً 25 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق زخمی افراد کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں