اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی)صدرمملکت ممنون حسین نے سینیٹ کااجلاس 26مئی کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کرلیا ہے۔ ایوان کااجلاس شام 6 بجے ہو گا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں پیش کی گئی بجٹ دستاویزات پیش کی جائے گی۔
صدرمملکت نے سینیٹ کااجلاس 26 مئی کو طلب کرلیا

مزید خبریں