وزیراعظم محمد نوازشریف نے مسجد نبوی میں نماز عصر ادا کی ، اسلامی دنیا میں امن اور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے دعا کی

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے پیر کو مسجد نبوی میں نماز عصر ادا کی اس موقع پر انہوں نے اسلامی دنیا میں امن اور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے دعا کی۔ مسجد نبوی میں موجود پاکستانی برادری نے وزیراعظم کو دیکھ کر انتہائی مسرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے وزیراعظم کی جانب ہاتھ لہرائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

Leave a Reply