اتوار 28 مئی دن 2 بجکر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) اتوار کے روز دنیا بھر کے مسلمان قبلہ کی درست سمت کا تعین کر سکیں گے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 28 مئی بروز اتوار دن 2 بجکر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا اور اس وقت دنیا بھر کے مسلمان اپنے قبلہ کی درست سمت کا تعین کر سکیں گے۔ واضح رہے …

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) اتوار کے روز دنیا بھر کے مسلمان قبلہ کی درست سمت کا تعین کر سکیں گے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 28 مئی بروز اتوار دن 2 بجکر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا اور اس وقت دنیا بھر کے مسلمان اپنے قبلہ کی درست سمت کا تعین کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ قبلہ کے درست تعین کے لئے مقررہ وقت پر ایک چھڑی (اسٹک) زمین پر عمودی لگانا ہوگی اور اس کے سایہ کی جانب خانہ کعبہ ہوگا اور وہی قبلہ کی درست سمت ہو گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply