وزیر خزانہ اسحاق ڈار رواں مالی سال 2016-17ءکی اقتصادی جائزہ رپورٹ (کل) جاری کریں گے

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار رواں مالی سال 2016-17ءکی اقتصادی جائزہ رپورٹ (کل) جمعرات کو جاری کریں گے۔ جاری مالی سال کے حوالے سے اقتصادی جائزہ رپورٹ میں قومی معیشت کی مجموعی کارکردگی کے جائزہ کے ساتھ ساتھ مستقبل کے حوالے سے کی جانے والی معاشی منصوبہ بندیوں پربھی روشنی ڈالی جائے گی۔ اقتصادی سروے میں معیشت کے تمام بڑے اہم …

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار رواں مالی سال 2016-17ءکی اقتصادی جائزہ رپورٹ (کل) جمعرات کو جاری کریں گے۔ جاری مالی سال کے حوالے سے اقتصادی جائزہ رپورٹ میں قومی معیشت کی مجموعی کارکردگی کے جائزہ کے ساتھ ساتھ مستقبل کے حوالے سے کی جانے والی معاشی منصوبہ بندیوں پربھی روشنی ڈالی جائے گی۔ اقتصادی سروے میں معیشت کے تمام بڑے اہم شعبوں میں کی جانے والی مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاری اور شرح ترقی کے حوالے سے اعدادوشمار پیش کئے جائیں گے ۔a

مزید خبریں

Leave a Reply