اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) رواں سال 2017ءکے دوران فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے حجاج کرام کی تربیت کا عمل شروع ہو گیا۔ بدھ کو فیصل مسجد میں حجاج کرام کے تربیتی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا کہ حکومت وزارت حجاج کرام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں …
حکومت وزارت حجاج کرام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) رواں سال 2017ءکے دوران فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے حجاج کرام کی تربیت کا عمل شروع ہو گیا۔ بدھ کو فیصل مسجد میں حجاج کرام کے تربیتی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا کہ حکومت وزارت حجاج کرام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ حجاج کی گائیڈ لائن کیلئے موبائل ایپ بنائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حجاج کی شناخت کیلئے احرام پر قومی پرچم کندہ کیا گیا ہے۔








