خاران ۔ 19 فروری (اے پی پی):آل بلوچستان سندھ میر سمیع جان نوشیروانی کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 خاران اختتام پذیر ہوگیا۔کرکٹ ٹورنامنٹ میں شہید حاجی رحمت اللہ زہری کرکٹ کلب سوراب نے مون اسٹار کرکٹ کلب خاران کو شکست دے کر فائنل میچ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ،جبکہ شاندار فائنل میچ کے مہمان خصوصی سابق ضلعی ناظم خاران میر شوکت بلوچ میونسپل کمیٹی کے کونسلر و ضلعی صدر …
آل بلوچستان سندھ میر سمیع جان نوشیروانی کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 خاران اختتام پذیر ہوگیا

مزید خبریں
خاران ۔ 19 فروری (اے پی پی):آل بلوچستان سندھ میر سمیع جان نوشیروانی کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 خاران اختتام پذیر ہوگیا۔کرکٹ ٹورنامنٹ میں شہید حاجی رحمت اللہ زہری کرکٹ کلب سوراب نے مون اسٹار کرکٹ کلب خاران کو شکست دے کر فائنل میچ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ،جبکہ شاندار فائنل میچ کے مہمان خصوصی سابق ضلعی ناظم خاران میر شوکت بلوچ
میونسپل کمیٹی کے کونسلر و ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن حاجی غلام سرور بلوچ تھے جنہوں نے ونر اور رنر ٹیموں میں ٹرافی ونقعد انعامات اور دیگر آفیشلز میں شیلڈ تقسیم کیں شاندار فائنل میچ میں شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد موجود تھی








