شہزادہ فیصل بن فرحان جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کےلیے جنوبی افریقہ پہنچ گئے

ریاض ۔20فروری (اے پی پی):سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ پہنچ گئے جہاں وہ جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔العربیہ کےمطابق شہزادہ فیصل بن فرحان جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بین الاقوامی صورتحال کے حوالے سے اہم امور اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔  