- Advertisement -
ریاض۔23فروری (اے پی پی):سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی پولیس نے ایک غیر ملکی کو عوامی مقام پر ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔اخبار 24 نے محکمہ امن عامہ کے حوالے سے بتایا لبنانی شہری کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔
واقعہ کی وڈیو بنانے اور اسے شوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے شہری کے خلاف بھی کارروائی کی گئی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=564933
- Advertisement -