واشنگٹن ۔24فروری (اے پی پی):صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ )میں ملازمتوں میں بڑے پیمانے پر کٹوتیوں کا آغاز کردیا ۔ تاس کے مطابق یو ایس ایڈ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اس کی ملازمتوں میں بڑے پیمانے پر کٹوتیوں کا آغاز کیا ہے۔
امریکا،انتظامیہ کا یو ایس ایڈ کی ملازمتوں میں بڑے پیمانے پر کٹوتیوں کا آغاز

مزید خبریں