چین ، ٹریفک حادثے میں 6 افراد ہلاک ، 3 زخمی

بیجنگ ۔24فروری (اے پی پی):چین میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ تاس کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ چین کے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقے کی کاؤنٹی ژونگشن میں قومی شاہراہ پر سفر کرنے والی منی وین ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ زخمی افراد کو ہسپتال داخل کردیا گیا ہے۔  

مزید خبریں