ساﺅتھمپٹن ۔ 26 مئی (اے پی پی) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) ہفتہ کو ساﺅتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ لیڈز میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 72 رنز سے ہرایا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے 29 …
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا
ساﺅتھمپٹن ۔ 26 مئی (اے پی پی) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) ہفتہ کو ساﺅتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ لیڈز میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 72 رنز سے ہرایا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے 29 مئی کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔









