ماسکو ۔ 27 مئی (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ فرانس کے دورے کے دوران صدر پیوٹن کسی صورت امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات نہیں کر سکتے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر اتوار سے فرانس کا دورہ شروع کریں گے۔ پیسکوف نے رپورٹرز کو بتایا کہ دونوں صدور کے درمیان ملاقات کا کوئی امکان نہیں کیونکہ وہ …
ٹرمپ سے ملاقات کا امکان نہیں، روسی حکومت

مزید خبریں
ماسکو ۔ 27 مئی (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ فرانس کے دورے کے دوران صدر پیوٹن کسی صورت امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات نہیں کر سکتے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر اتوار سے فرانس کا دورہ شروع کریں گے۔ پیسکوف نے رپورٹرز کو بتایا کہ دونوں صدور کے درمیان ملاقات کا کوئی امکان نہیں کیونکہ وہ دو مختلف ملکوں میں ہوں گے اور ان کے درمیان ابھی تک کسی ملاقات کی منصوبہ نہیں کی گئی ہے۔








