داعش مسلمانوں اور عیسائیوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے،مصری صدر

قاہرہ ۔ 27 مئی (اے پی پی) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے قبطی عیسائیوں کی ایک بس پر اندھا دھند فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش مسلمانوں اور عیسائیوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے۔ ہفتہ کوالعریبہ ٹی وی کے مطابق صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ شام میں دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کا کھیل ختم ہوگیا اور …

قاہرہ ۔ 27 مئی (اے پی پی) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے قبطی عیسائیوں کی ایک بس پر اندھا دھند فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش مسلمانوں اور عیسائیوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے۔ ہفتہ کوالعریبہ ٹی وی کے مطابق صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ شام میں دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کا کھیل ختم ہوگیا اور اب یہ کھیل مصر کی سرزمین میں منتقل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply