سری لنکا ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد101 ہو گئی

کولمبو ۔ 27 مئی (اے پی پی) سری لنکا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 101 افراد کے ہلاک اور 99 کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ حکومتی اہلکاروں کے مطابق3 ہزار کے قریب لوگ بے گھر ہو گئے ۔ سری لنکن حکومت نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔ سیلاب کی لپیٹ میں …

کولمبو ۔ 27 مئی (اے پی پی) سری لنکا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 101 افراد کے ہلاک اور 99 کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ حکومتی اہلکاروں کے مطابق3 ہزار کے قریب لوگ بے گھر ہو گئے ۔ سری لنکن حکومت نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔ سیلاب کی لپیٹ میں آئے ہوئے افراد کو فوج نے گاڑیوں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply